Sports – PCB Will Distribute 2 Crores 100 Lakh Rupees among National Team Player

0
285
PCB finalises names for Champions Trophy squad

چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق دی جائے گی:چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا اعلان

لاہور:(دنیا نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کا غرور خاک میں ملانے والے قومی کرکٹرز پر انعامات بارش کر دی گئی، ہر طرف سے قومی کھلاڑیوں کو انعامات دینے کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا اور فاتح کھلاڑیوں میں 2 کروڑ 90 لاکھ روپے بانٹنے کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے چیمپئنزکی چیمپئن سرفراز الیون کو فتح پر مبارکباد دی اور اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق دی جائے گی، چیئرمین نے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت کوچنگ سٹاف کی خدمات کو بھی سراہا۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here