Pakistan News – Volume 10 will Increase Difficulties for Government

0
143
sheikh-rasheed
Px13-049 LAHORE: Nov13 – Leader Awami Muslim League Sheikh Rasheed Ahmad addressing a press conference on Sunday. ONLINE PHOTO by Imran Sheikh

حکمران اپنی اولاد کیلئے مال جمع کرتے رہے ہیں، ڈان لیکس یا پٹھان کوٹ میں بریگیڈیئرنعمان ٹھیک لیکن پاناما جے آئی ٹی میں بریگیڈیئرنعمان پر اعتراض کیوں؟: سربراہ عوامی مسلم لیگ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، والیم 10 کھولنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تو کھول دو، باقی گند 10 نمبروالیم سے کھل جائے گا، ملکی اداروں کو تباہ نہ کیا جائے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ حکمران اپنی اولاد کیلئے مال جمع کرتے رہے ہیں، پاناما جے آئی ٹی میں بریگیڈیئرنعمان پر اعتراض کیوں؟، ڈان لیکس یا پٹھان کوٹ میں بریگیڈیئرنعمان ٹھیک تھے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here