Pakistan News – ملتان :سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 2 دم توڑ گئے ، تعداد 206 ہوگئی

0
216
Ahmad Pur Sharqia

جاں بحق ہونے والے زخمیوں کو علاج کیلئے نشتر ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، دوران علاج ڈاکٹروں کی کوشش کے باوجود جانبر نہ ہوسکے

ملتان سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید دو زخمی نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد حادثے میں دار فانی سے کوچ کرنے والوں کی تعداد 206 ہوگئی ہے ۔ زخمیوں کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ملتان کے نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی جانب بچانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here