Pakistan News – پاکستان نے ایران کا ڈرون طیارہ مار گرایا

0
188
foreign office

پاکستان کی اپنی حدود میں ایرانی ڈرون مار گرانے کی تصدیق، ایرانی ڈرون کو پاکستان ایئرفورس نے مار گرایا، ترجمان دفتر خارجہ۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، ایرانی ڈرون پاکستانی حدود میں 4 کلو میٹر اندر آیا تھا۔ ایران کے ڈرون کو 19 جون کو مار گرایا گیا۔ ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایرانی حکام سے معلومات کا تبادلہ کر لیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here