Pakistan News – Operation Rad-ul-Fasaad Army Killed 2 Suicide Bombers

0
135
Army Attack
An Apache Attack helicopter of the Army Air Corps in Afghanistan fires rockets at insurgents during a patrol in 2008. Designed to hunt and destroy tanks, the Apache attack helicopter has significantly improved the Army's operational capability. The Apache attack helicopter can operate in all weathers, day or night and detect, classify and prioritise up to 256 potential targets in a matter of seconds. It carries a mix of weapons including rockets, Hellfire missiles and a 30mm chain gun, as well as a state of the art fully integrated defensive aid suite. In addition to the distinctive Longbow radar located above the rotor blades, this aircraft is equipped with a day TV system, thermal imaging sight and direct view optics.

ڈی جی خان میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، گرفتار گینگ میں خواتین بھی شامل

اسلام آباد (دنیا نیوز ) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ۔ رینجرز ، پولیس اور خفیہ اداروں نے اسی سلسلے میں ڈی جی خان میں کارروائی کی جس کے دوران دہشتگردوں کے 2 سہولت کار گرفتارکر لئے گئے ۔ پکڑے جانیوالوں میں خاتون بھی شامل ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملزموں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود ، بارودی سرنگیں ، یونیفارم برآمد کر لئے گئے ۔ اسلحہ اور بارود پنجاب اور سندھ میں بڑے شہروں میں منتقل کیا جانا تھا ، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے دوران سیکورٹی فورسز نے ڈی جی خان میں دہشتگردوں کے سہولت کار گینگ پکڑ لیے ۔

Pakistan News - Operation Rad-ul-Fasaad Army Killed 2 Suicide Bombers
Pakistan News – Operation Rad-ul-Fasaad Army Killed 2 Suicide Bombers

خیبر ایجنسی میں پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشتگرد مار دئیے گئے ۔ سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے خیبر ایجنسی میں دو خودکش بمباروں کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ معلومات پر کیا ۔ گرفتار گینگ میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ بھاری تعداد میں خودکار ہتھیار ، بارودی سرنگیں اور وردیاں بھی برآمد کرلی گئیں ۔ اسلحہ دہشتگردی کے لیے پنجاب اور سندھ کے بڑوں شہروں میں منتقل کیا جانا تھا ۔ دوسری جانب خیبر ایجنسی کی مستھارہ پوسٹ پر خود کش بمبار دہشتگردوں نے حملہ کیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے دونوں کومار گرایا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here