Pakistan News – Nehal Hashmi Found Guilty

0
121
Nehal Hashmi
Pakistan News - توہین عدالت کیس: نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد
Pakistan News – توہین عدالت کیس: نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد

توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کر دی گئی، چارج شیٹ نہال ہاشمی کے حوالے کر دی گئی، نہال کا صحت جرم سے انکار۔

اسلام آباد:توہین عدالت کیس میں عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کا سن کر لیگی رہنماء نہال ہاشمی کے وکیل نے کہا کہ شیطان کو بھی پہلے وارننگ دی گئی تھی، جب میرے مؤکل نے توہین ہی نہیں کی تو فرد جرم کیسی؟ اس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے ریمارکس میں کہا سمندر میں اتریں گے تو ہی تیر سکیں گے، جیل نہیں بھیج رہے، فرد جرم عائد کر رہے ہیں۔ مقدمے کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here