Pakistan News – مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن

0
236
Maryam Nawaz

شریف خاندان کے خلاف خبریں پھیلا کر مخالفین سنسنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں :ترجمان شریف فیملی

لاہور (دنیا نیوز ) ترجمان شریف فیملی نے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا ، کہتے ہیں مخالفین سنسنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ، اپنے بیان میں ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن ہیں ۔ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ، ان کا کہنا تھا کہ مخالفین ہر محاذ پر ناکام ہونے کے بعد سنسنی خیزی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here