Pakistan News – ڈیرہ غازیخان میں ٹرک اور وین میں تصادم ، 2 جاں بحق

0
174
Pakistan News - Dera Ghazi Khan 2 People Died in Truck Van Collusion
Pakistan News - Dera Ghazi Khan 2 People Died in Truck Van Collusion
Pakistan News – Dera Ghazi Khan 2 People Died in Truck Van Collusion

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا

ڈی جی خان (دنیا نیوز ) ڈی جی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے ٹرک کا ڈرائیور قابو نہ پاسکا اور ٹرک مخالف سمت سے آنیوالی وین سے ٹکرا گیا ۔ حادثے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ زخمی ہونے والی افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ پولیس حکام نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here