Pakistan News – 10 killed, two injured as passenger lift collapses in Murree

0
149
10 killed, two injured as passenger lift collapses in Murree

مقامی لوگوں نے دو گائوں کو آپس میں ملانے کیلئے لفٹ بنا رکھی تھی ، 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے

مری (دنیا نیوز ) بنواڑی میں مسافر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں جا گری جس سے 10 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مسافر لفٹ مقامی افراد نے دو گائوں کو آپس میں ملانے کیلئے بنائی تھی ،

حادثہ لفٹ کے کمزور ہونے کے باعث پیش آیا یا لفٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹوٹی ان پہلوئوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بھی اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here