Entertainment – رابی پیرزادہ انگریزی فلم میں کاسٹ، شوٹنگ کیلئے امریکہ جائینگی

0
258
Rabi pIrzada
Entertainment - Rabi Pir Zada is now in Hollywood
Entertainment – Rabi Pir Zada is now in Hollywood

اعزاز کی بات ہے مجھے انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملا، اپنا کام مکمل کر کے 20 جولائی کووطن واپس آئونگی: نامور اداکارہ

Entertainment - Rabi Pirzada
Entertainment – Rabi Pirzada

لاہور:  ناموراداکارہ رابی پیرزادہ انگریزی فلم میں کاسٹ ہوگئیں، وہ 8 جولائی کوفلم کی عکسبندی میں حصہ لینے کیلئے امریکہ جائینگی۔

Entertainment - Rabi Pirzada
Entertainment – Rabi Pirzada

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ مذکورہ فلم انٹرنیشنل فیسٹیولز کیلئے بنائی جا رہی ہے جسکی تمام شوٹنگ امریکہ میں ہوگی۔ میں سمجھتی ہوں کہ یہ میرے لئے اعزازکی بات ہے کہ مجھے انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملا۔ میں اپنا کام مکمل کر کے 20 جولائی کووطن واپس آئونگی ۔

Entertainment - Rabi Pirzada
Entertainment – Rabi Pirzada

فلم رواں برس مختلف بین الاقوامی فلمی میلوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ انکا کہنا تھا میرا آڈیوالبم “خوشی” ریلیز کیلئے تیار ہے جسکے ویڈیوز بھی تیار ہو چکے ہیں۔ میں وطن واپسی پر اپنا البم ریلیز کروں گی۔ انکا کہنا تھا میری پاکستانی فلم شور شرابا بھی نمائش کے لئے تیار ہے جس کی ریلیزکیلئے 21 جولائی کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here