Entertainment – لیونا رڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا

0
163
Leonardo DeCaprio
Entertainment - Leoonardo De Caprio Returns His Oscar
Entertainment – Leoonardo De Caprio Returns His Oscar

ہالی ووڈ اداکار، پروڈیوسر اور سرگرم سماجی کارکن لیونارڈو ڈی کیپریو نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں نام آنے پر ایوارڈ واپس کیا۔

نیو یارک :  ہالی ووڈ اداکار، پروڈیوسر اور سرگرم سماجی کارکن لیونارڈو ڈی کیپریو نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں نام آنے پر آسکر ایوارڈ واپس کر دیا ۔ انہوں نے انعام میں ملنے والی دیگر کئی اشیا بھی واپس کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔

واضح رہے امریکی عدالت میں 2013 میں ان کیخلاف منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا دعویٰ دائر کیا گیا۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here