Entertainment – ریشم نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا

0
212
Resham-is-a-Pakistani-film-and-television-actress.

Image result for Reshamریشم کا ہونیوالا شوہر یورپ میں بزنس کرتا ہے، اداکارہ 2018 میں اپنے تمام زیر تکمیل ٹی وی ڈراموں کے پراجیکٹس مکمل کرلیں گی۔

لاہور: اداکارہ ریشم نے اپنے جیون ساتھی کاانتخاب کر لیا، انہوں نے اگلے سال شادی کر کے بیرون ملک منتقل ہونے کافیصلہ کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کو انکے ساتھی فنکاروں نے مشورہ دیا ہے کہ وہ جلد شادی کر لیں جس پر انہوں نے شادی کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔

ذرائع کا کہنا تھا ریشم کا ہونیوالا شوہر یورپ میں بزنس کرتا ہے ۔ اداکارہ ریشم 2018 میں اپنے تمام زیر تکمیل ٹی وی ڈراموں کے پراجیکٹس مکمل کرلیں گی اورشادی کر کے بیرون ملک شفٹ ہوجائیں گی۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here