Education – جنوب مشرقی ایشیا کی دوسری بڑی “سلطان صلاح الدین عبدالعزیز شاہ مسجد”

0
205
The Sultan Salahuddin Abdul Aziz Shah Mosque

تعمیر کے وقت 142 میٹر بلند مسجد کے مینار دنیا کے سب سے بڑے مینار تھے تاہم اب یہ اعزاز مراکش کی حسن دوم مسجد کے پاس ہے ، گنبد کی بلندی 107 میٹر ہے۔

ملائشیا میں واقع “سلطان صلاح الدین عبد العزیز شاہ مسجد” جنوب مشرقی ایشیا کی دوسری بڑی مسجد ہے ، اسے اپنی طرز تعمیر کی وجہ سے نیلی مسجد بھی کہا جا تاہے۔

“سلطان صلاح الدین عبدالعزیز شاہ” مسجد کو ملائشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے ، مسجد کی تعمیر 1982 سے 88 کے دوران مکمل ہوئی۔

تعمیر کے وقت 142 میٹر بلند مسجد کے مینار دنیا کے سب سے بڑے مینار تھے تاہم اب یہ اعزاز مراکش کی حسن دوم مسجد کے پاس ہے ، گنبد کی بلندی 107 میٹر ہے۔

مسجد کی سب سے اہم خصوصیت سفید دھاریوں والا نیلا گنبد ہے جس کی وجہ سے یہ نیلی مسجد بھی کہلاتی ہے ، مسجد میں سیاحوں کو تعلیمی دورے کرنے کی اجازت ہے ، اس میں 16 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here